Ingredients:
White Indian
Egyptian fox,
fox claw,
Satawar
Mastagi Rumi
oettingen seed
Todari red
Bahman Surkh
Nuts, ginseng, pearls,
Safoof Castle, Safoof Sadaf
Amount of food
Take one teaspoon in the morning with milk
Note:
If the discharge of matter in the body is more or more than once in 5 days, then they should consider that they are withdrawing from the deposit.
Safoof-E-Mughallaz fills up the lack of reproductive substance…
اجزائے ترکیبی
سفیدموصلی انڈین
ثعلب مصری
ثعلب پنچہ
ستاور
مصطگی رومی
تخم اوٹنگن
تودری سرخ
بہمن سرخ
مغز بنولہ،جنسنگ،مروارید،
سفوف قلعی،سفوف صدف
خواص
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے
مادہ کے پتلےپن کی وجہ سے انزال ہونے جانے میں مفید ہے
جراثیم کی کمی کو پورا کرتا ہے
بےاولادی کا یقینی حل
جریان،احتلام کو ختم کرتا ہے
کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے
کثرت جماع سے پیدا ہونے والے عوارضات کو ختم کرتا ہے ۔
عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے
ایک ماہ کے استعمال سے جسم کو چست و توانا بناتا ہے۔
مقدار خوراک
ایک چائے کا چمچ صبح نہار منہ دودھ کیساتھ استعمال
نوٹ
جسم میں مادہ کا اخراج زیادہ ہو یا 5 دن میں ایک بار سے زیادہ اخراج کر رہے ہیں یا ہو رہا ہے تو وہ سمجھو کہ جمع پونجی سے نکال رہے ہیں
سفوف مغلظ جوہردار مادہ تولید کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ شادی شدہ حضرات اور زیادہ ہمبستری کی وجہ سے ھو کمی ہو جاتی ہے اسکو پورا کرتا ہے ضروری نہیں جو کہ ازدواجی زندگی لمبے عرصے تک آسانی سے گزارنے اور کمزوری سے بچاتا ہے اور اسکا استعمال جب بھی کریں روزانہ کم سے کم ایک ماہ استعمال کریں شادی شدہ سال میں ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں شکریہ
Reviews
There are no reviews yet.